READ

Surah al-Haqqah

اَلْحَآ قَّة
52 Ayaat    مکیۃ


69:41
وَّ مَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِرٍؕ-قَلِیْلًا مَّا تُؤْمِنُوْنَۙ(۴۱)
اور یہ کسی شاعر کا کلام نہیں۔ مگر تم لوگ بہت ہی کم ایمان لاتے ہو
69:42
وَ لَا بِقَوْلِ كَاهِنٍؕ-قَلِیْلًا مَّا تَذَكَّرُوْنَؕ(۴۲)
اور نہ کسی کاہن کے مزخرفات ہیں۔ لیکن تم لوگ بہت ہی کم فکر کرتے ہو
69:43
تَنْزِیْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِیْنَ(۴۳)
یہ تو) پروردگار عالم کا اُتارا (ہوا) ہے
69:44
وَ لَوْ تَقَوَّلَ عَلَیْنَا بَعْضَ الْاَقَاوِیْلِۙ(۴۴)
اگر یہ پیغمبر ہماری نسبت کوئی بات جھوٹ بنا لاتے
69:45
لَاَخَذْنَا مِنْهُ بِالْیَمِیْنِۙ(۴۵)
تو ہم ان کا داہنا ہاتھ پکڑ لیتے
69:46
ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِیْنَ٘ۖ(۴۶)
پھر ان کی رگ گردن کاٹ ڈالتے
69:47
فَمَا مِنْكُمْ مِّنْ اَحَدٍ عَنْهُ حٰجِزِیْنَ(۴۷)
پھر تم میں سے کوئی (ہمیں) اس سے روکنے والا نہ ہوتا
69:48
وَ اِنَّهٗ لَتَذْكِرَةٌ لِّلْمُتَّقِیْنَ(۴۸)
اور یہ (کتاب) تو پرہیزگاروں کے لئے نصیحت ہے
69:49
وَ اِنَّا لَنَعْلَمُ اَنَّ مِنْكُمْ مُّكَذِّبِیْنَ(۴۹)
اور ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے بعض اس کو جھٹلانے والے ہیں
69:50
وَ اِنَّهٗ لَحَسْرَةٌ عَلَى الْكٰفِرِیْنَ(۵۰)
نیز یہ کافروں کے لئے (موجب) حسرت ہے
69:51
وَ اِنَّهٗ لَحَقُّ الْیَقِیْنِ(۵۱)
اور کچھ شک نہیں کہ یہ برحق قابل یقین ہے
69:52
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِیْمِ۠(۵۲)
سو تم اپنے پروردگار عزوجل کے نام کی تنزیہ کرتے رہو
  FONT
  THEME
  TRANSLATION
  • English | Ahmed Ali
  • Urdu | Ahmed Raza Khan
  • Turkish | Ali-Bulaç
  • German | Bubenheim Elyas
  • Chinese | Chineese
  • Spanish | Cortes
  • Dutch | Dutch
  • Portuguese | El-Hayek
  • English | English
  • Urdu | Fateh Muhammad Jalandhry
  • French | French
  • Hausa | Hausa
  • Indonesian | Indonesian-Bahasa
  • Italian | Italian
  • Korean | Korean
  • Malay | Malay
  • Russian | Russian
  • Tamil | Tamil
  • Thai | Thai
  • Farsi | مکارم شیرازی
  TAFSEER
  • العربية | التفسير الميسر
  • Dutch | Leemhuis
  • Urdu | Sirat ul Jinan
  HELP

اَلْحَآ قَّة
اَلْحَآ قَّة
  00:00



Download

اَلْحَآ قَّة
اَلْحَآ قَّة
  00:00



Download