READ

Surah al-Waqi`ah

اَلْوَاقِعَة
96 Ayaat    مکیۃ


56:81
اَفَبِهٰذَا الْحَدِیْثِ اَنْتُمْ مُّدْهِنُوْنَۙ(۸۱)
کیا تم اس کلام سے انکار کرتے ہو؟
56:82
وَ تَجْعَلُوْنَ رِزْقَكُمْ اَنَّكُمْ تُكَذِّبُوْنَ(۸۲)
اور اپنا وظیفہ یہ بناتے ہو کہ (اسے) جھٹلاتے ہو
56:83
فَلَوْ لَاۤ اِذَا بَلَغَتِ الْحُلْقُوْمَۙ(۸۳)
بھلا جب روح گلے میں آ پہنچتی ہے
56:84
وَ اَنْتُمْ حِیْنَىٕذٍ تَنْظُرُوْنَۙ(۸۴)
اور تم اس وقت کی (حالت کو) دیکھا کرتے ہو
56:85
وَ نَحْنُ اَقْرَبُ اِلَیْهِ مِنْكُمْ وَ لٰكِنْ لَّا تُبْصِرُوْنَ(۸۵)
اور ہم اس (مرنے والے) سے تم سے بھی زیادہ نزدیک ہوتے ہیں لیکن تم کو نظر نہیں آتے
56:86
فَلَوْ لَاۤ اِنْ كُنْتُمْ غَیْرَ مَدِیْنِیْنَۙ(۸۶)
پس اگر تم کسی کے بس میں نہیں ہو
56:87
تَرْجِعُوْنَهَاۤ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ(۸۷)
تو اگر سچے ہو تو روح کو پھیر کیوں نہیں لیتے؟
56:88
فَاَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنَ الْمُقَرَّبِیْنَۙ(۸۸)
پھر اگر وہ (خدا کے) مقربوں میں سے ہے
56:89
فَرَوْحٌ وَّ رَیْحَانٌ ﳔ وَّ جَنَّتُ نَعِیْمٍ(۸۹)
تو (اس کے لئے) آرام اور خوشبودار پھول اور نعمت کے باغ ہیں
56:90
وَ اَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنْ اَصْحٰبِ الْیَمِیْنِۙ(۹۰)
اور اگر وہ دائیں ہاتھ والوں میں سے ہے
56:91
فَسَلٰمٌ لَّكَ مِنْ اَصْحٰبِ الْیَمِیْنِؕ(۹۱)
تو (کہا جائے گا کہ) تجھ پر داہنے ہاتھ والوں کی طرف سے سلام
56:92
وَ اَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنَ الْمُكَذِّبِیْنَ الضَّآلِّیْنَۙ(۹۲)
اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہوں میں سے ہے
56:93
فَنُزُلٌ مِّنْ حَمِیْمٍۙ(۹۳)
تو (اس کے لئے) کھولتے پانی کی ضیافت ہے
56:94
وَّ تَصْلِیَةُ جَحِیْمٍ(۹۴)
اور جہنم میں داخل کیا جانا
56:95
اِنَّ هٰذَا لَهُوَ حَقُّ الْیَقِیْنِۚ(۹۵)
یہ (داخل کیا جانا یقیناً صحیح یعنی) حق الیقین ہے
56:96
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِیْمِ۠(۹۶)
تو تم اپنے پروردگار بزرگ کے نام کی تسبیح کرتے رہو
  FONT
  THEME
  TRANSLATION
  • English | Ahmed Ali
  • Urdu | Ahmed Raza Khan
  • Turkish | Ali-Bulaç
  • German | Bubenheim Elyas
  • Chinese | Chineese
  • Spanish | Cortes
  • Dutch | Dutch
  • Portuguese | El-Hayek
  • English | English
  • Urdu | Fateh Muhammad Jalandhry
  • French | French
  • Hausa | Hausa
  • Indonesian | Indonesian-Bahasa
  • Italian | Italian
  • Korean | Korean
  • Malay | Malay
  • Russian | Russian
  • Tamil | Tamil
  • Thai | Thai
  • Farsi | مکارم شیرازی
  TAFSEER
  • العربية | التفسير الميسر
  • Dutch | Leemhuis
  • Urdu | Sirat ul Jinan
  HELP

اَلْوَاقِعَة
اَلْوَاقِعَة
  00:00



Download

اَلْوَاقِعَة
اَلْوَاقِعَة
  00:00



Download